فعل معروف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ فعل جس کا فاعل معلوم یا مذکور ہو، جیسے زید نے عمر کو مارا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ فعل جس کا فاعل معلوم یا مذکور ہو، جیسے زید نے عمر کو مارا۔